Urdu Love Poetry
3 minute read
اُردو عاشقی شاعری |
---|
وہ خود پسندی کے نشے میں گم ھے🌷🌷
اور ھم اُس پر جاں لٹائے بیٹھے ھیں😍😍 Qasim Habib |
سیاہ زلف گلنار رخسار، چہرہ سرخ گلاب😍
ترے جمال سے چاند نے چرائی ہے چاندنی 😘 ~A a ش i Q 💘🔥 |
بہکتا ہوں تیری ہی بانہوں میں
• یہ میرے ہوش کی علامت ہے..!! 😘 ~A a ش i Q 💘🔥 |
عقل والوں کے نصیبوں میں کہاں ذوق جنوں
عشق والے ہیں جو اپنا سب کچھ لٹا دیتے ہیں 😍 #Mahi |
اگر تمہاری انا ہی کا ہے سوال تو پھر
چلو میں ہاتھ بڑھاتی ہوں دوستی کے لیے♥️ #Mahi 🔥 |
پاکیزہ ہو میرا رِشتہ اُس سے اِس قدر مولا 😍
کہ جنّت تک اُس کا ہاتھ ، میرے ہاتھ میں ہو ❤️ #Mahi |
"آپ کے چہرے کی خوشی مجھے"😊
"میری زندگی سے بھی زیادہ پیاری ہے ❤😍🙈 ~A a ش i Q 💘🔥 |
کسی سے ہنس کے ملیں، خوشنما کلام کریں
ترے حصار سے نکلیں تو کوئی کام کریں ♥ Qasim Habib |
اتنے چپ چاپ کے رستے بھی رہیں گے لا علم
چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد 🔥💔 #Mahi |
لبوں سے بال برابر ، لبوں کو روک لیا
حیا سے جنگ میں دو ہونٹ کپکپانے لگے ❤️ Qasim Habib |
Post a Comment