Muslim Baby Girls Name Muslim Name For Girls
4 minute read
Muslim Name's For Baby Girls
Muslim Girls Name, Muslim Name For Baby Girls. New Born Muslim Girls Name. Muslim Girls Name And Urdu Meaning. New Muslim Girls Name With Meaning.
مسلمان بچیوں کے نام اور ان کا مطلب اردو میں ۔ دوستوں
ہم آپ تمام کے ساتھ مسلمان لڑکیوں کے نام اور مطلب
پوسٹ کرنے والے ہیں ۔ ہمارے معاشرے میں جب کوئی بچی
یا بچہ پیدا ہوتا ہیں ۔ تو گھر والے سب سے پہلے یہی
سوچتے ہیں کہ اس کا نام کیا رکھیں
آپ اب یہاں سے نام پسند کر سکتے ہیں۔ ہم نام کے ساتھ
ساتھ اس کا مطلب بھی لکھیں گے ۔ تاکہ آپ کو پتا چل
سکے کہ جو نام آپ آپنے بچے یا بچی کا رکھ رہے ہیں۔ اس
کا مطلب کیا بنتا ہے۔ اگر آپ کو ہماری یہ کوشیش پسند آئے
تو کومنٹس کر کے ضرور بتانا۔ ہمیں آپ کی رائے کا انتظار
رہے گا۔ شکریہ۔
ساتھ اس کا مطلب بھی لکھیں گے ۔ تاکہ آپ کو پتا چل
سکے کہ جو نام آپ آپنے بچے یا بچی کا رکھ رہے ہیں۔ اس
کا مطلب کیا بنتا ہے۔ اگر آپ کو ہماری یہ کوشیش پسند آئے
تو کومنٹس کر کے ضرور بتانا۔ ہمیں آپ کی رائے کا انتظار
رہے گا۔ شکریہ۔
Muslim Name For New Born Girls baby
New Born Muslim Girls Name Choose Your Name And See Meaning In Urdu Langrage. Muslim Girls Name In Urdu, Muslim Name For Girls.
مسمان لڑکیوں کے نام اور مطلب
- Amber - نیلا آسمان
- Eshal - جنت کا پھول
- Mahira - کامل۔ استاد
- Manahil - تازے پانی کی بہار
- Rimsha - پھولوں کا گلدستہ
- Fabeha - خوش قسمت
Name | مطلب |
---|---|
Ariba | مہارت رکھنے والی |
Mehwish | چاند جیسی خوبصورت |
Taniya | پریوں کی شہزادی |
Lubna | دودھ جیسی رنگت والی |
Madiha | تعریف کرنے والی |
Post a Comment